دعائے شیخ
اسال الرحمن الرحيم الذي انجى موسى من فرعون
وفلق له البحر أن يجعل السعاده والصحه والعافية والرزق لا تفارق أعينكم ولا ابدانكم
يارب ياكريم.
میں اس ذات سے سوال کرتا ہوں جو بے حد مہرباں ، نہایت رحم والا ہے ، جس نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعون سے نجات دی اور ان کے لیے دریا میں سے راستہ بنایا کہ
وہ ( آپ سب کےلئے ) سعادت ، صحت ، عافیت اور رزق کو ایسا بنا دے کہ وہ آپ کی آنکھوں اور آپ کے جسموں سے جدا نہ ہوں ۔
اے پروردگار ، اے کرم کرنے والے ! ( ہماری دعائیں قبول فرمائیے )