دعائے شیخ
اَلْلَّهُمَّ
إِنَّا نَعُوْذُ بِكَ أَنْ نَّفْتَقِرَ فِیْ غِنَاكَ أَوْ نَضِلَّ فِیْ ھُدَاكَ أَوْ نَضَامَ فِیْ سُلْطَانِكَ أَوْ نَضْطَھِدَ وَ الْأَمْرُ لَكَ،
وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْفِتَنِ مَا ظَھَرَ مِنْھَا وَ مَا بَطَنَ.
آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ کی پناہ میں آتے ہیں (اس سے) کہ :
آپ کے غنا (کائنات کی ملکیت) کے باوجود ہم فقیر ہو جائیں، یا آپ کی ہدایت کے ہوتے ہوئے گمراہ ہو جائیں، یا آپ کی سلطنت (حکمرانی) میں ہمارے ساتھ زیادتی ہو، یا ہم پر ظلم کیا جائے — حالانکہ تمام تر حکم آپ ہی کا ہے۔،
ہم تمام فتنوں (آزمائشوں) سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں جو ان میں سے ظاہر ہوں اور جو چھپے ہوں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!