دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
لَا تَجْعَلْ ھٰذَا الْعَامَ آخِرَ عَھْدٍ لَّنَا بِرَمَضَانَ
وَأَعِدْهُ عَلَیْنَا أَعْوَامًا عَدِیْدَةً وَسِنِیْنَ مَدِیْدَۃً
بِالْأَمْنِ وَالْإِیْمَانِ وَالْسَّلَامَةِ
اَللّٰهُمَّ
لَا تَجْعَلْنَا مِنَ الْخَاسِرِیْنَ فِیْ رَمَضَانَ، وَاجْعَلْنَا مِمَّنْ تُدْرِکُھُمُ الْرَّحْمَةُ وَالْمَغْفِرَةُ وَالْعِتْقُ مِنْ الْنَّارِ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ اس سال کو ہمارے لیے رمضان المبارک کا آخری زمانہ نہ بنائیے،
اور ہم پر امن وامان اور سلامتی کے ساتھ اس (رمضان) کو کئی سالوں تک اور طویل مدتوں تک بار بار لائیے،
اے اللّٰہ !
ہمیں رمضان المبارک میں خسارہ پانے (بے توجہی برتنے) والوں میں شامل نہ فرمائیے،
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جن کو (آپ کی) رحمت، گناہوں کی بخشش اور (جہنم کی) آگ سے آزادی ملی ہو۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔