دعا بتاریخ جنوری 29, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَلْلًّهُمَّ 
 لَكَ الْحَمْدُ عَلیٰ مَا فَلَقْتَ لَنَا مِنَ الْإِصْبَاحِ، 
 وَ مَتَّعْنَا بِهٖ مِنْ ضَوْءِ الْنَّھَارِ، 
 وَ بَصَّرْتَنَا مِنْ مَطَالِبِ الْأَقْوَاتِ، 
 وَ وَقَیْتَنَا فِیْهِ مِنْ طَوَارِقِ الْآفَاتِ. 
 اَلْلًّهُمَّ 
 نَسْئَلُكَ دَوَامَ الْنِّعَمِ وَ نَعُوْذُ بِكَ مِنْ مَّوْتِ الْغَفْلَةِ. 
  
 آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ 
 حَفِظَكُمُ الْلّٰهُ وَ أَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً 


اردو

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہی کے لیے تعریف ہے اس پر جو آپ نے صبح کو ہمارے لیے نمودار کیا، 
 ہمیں اس صبح کے ذریعہ دن کی روشنی سے مستفید کیا، 
 ہمیں غذاؤں کے مواقع سے روشناس کرایا ، 
 ہمیں اس میں راتوں کو آنے والی آفتوں سے بچایا۔ 
 اے اللّٰہ! 
 ہم آپ سے نعمتوں کی ہمیشگی کی درخواست کرتے ہیں اور ہم غفلت کی موت سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے مالک! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔