دعائے شیخ
اللهم
اجعل لنا من أعمالنا خيرا تكتبه عندك
وترفعنا به درجة في الدين والدنيا
واجعل أعمالنا بابا لرحمتك وسدا بيننا وبين غضبك
ربنا آتنا من ثواب العمل ما تكتب لنا به التوفيق في العلم والعمل
ربنا لا تكلنا إلى أنفسنا طرفة عين وأصلح لنا شأننا كله وأجرنا من خزي الدنيا وعذاب الآخرة.
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
آپ ہمارے لیے ، ہمارے اعمال میں اس بھلائی کو شامل کر دیجیے جس کو آپ اپنے پاس لکھ لیں ،
اس (بھلائی) کے سبب دین اور دنیا میں ہمارے درجے بلند کر دیجیے ،
ہمارے اعمال (صالحہ) کو اپنی رحمت کے لیے دروازہ اور ہمارے اور اپنی ناراضگی کے درمیان (ان اعمال کو) دیوار بنا دیجیے ،
اے ہمارے پروردگار !
ہمیں اس (نیک) عمل کا اجر وثواب دے دیجیے جس کی آپ نے ہمارے لیے علم وعمل کی توفیق طے کردی ہے ،
اے ہمارے رب !
ہمیں پل جھپکنے کے برابر بھی ، ہمارے نفسوں کے سپرد نہ کیجیے ،
ہمارے لیے ہمارے تمام حالات کو سنوار (بہتر بنا) دیجیے ،
اور ہمیں دنیا اور آخرت کی رسوائی سے بچا لیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔