دعائے شیخ
اللهم
اغفر ذنوبنا،واستر عيوبنا،
وطهر قلوبنا،واشرح صدورنا،
وهَيِّئ لهذه الأمة أمرًا رشدًا
يُعز فيه أهل طاعاتك،
ويُهدى أهل معصيتك.
يارب
أكرمنا بحسن الخلق، وحلاوة اللسان، وسلامة القلب، وقربنا لكل ما يقربنا إليك.
اے اللّٰہ!
ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے ،
ہمارے عیوب پر پردہ ڈال دیجیے ،
ہمارے دلوں کو پاک کر دیجیے ،
ہمارے سینے (ہدایت کے لئے) کھول دیجئے ،
اس امت (رسول ﷺ ) کے لیے ، اس کے (عدل و احسان کے) کام کو درست کر دیجئے کہ :
اس میں آپ کے فرمانبردار لوگ عزت پائیں اور آپ کے نافرمان لوگ رہنمائی حاصل کریں۔
اے میرے پروردگار !
ہمیں اخلاق کی عمدگی ، زبان کی مٹھاس اور دل کی درستگی کے ساتھ عزت عطا کردیجیے ،
اور ہمیں اُن سب (کاموں) کی قُربت (ماحول) دے دیجیے جو ہمیں آپ (کی رحمت) کے قریب لے جائیں ۔