دعا بتاریخ ستمبر 28, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
اجعل هذا الصباح فاتحة خير وبركة للجميع. 
صبـــــــاح السعادة على القلوب الطيبة ،التي تتمنى الخير لغيرها كما تحبه لنفسها. 
صباحكم جمال يضفي على أرواحكم رونقا ونورا وبهجةً وسرورًا. 

اردو

اے اللّٰہ
 (آج کی) اس صبح کو تمام (احباب) کے لیے خیر و برکت کے (دروازے) کھولنے والا بنادیجیے ، 
(یہ) ان پاکیزہ دلوں کے لیے سعادت کی صبح ہو ، جو دوسروں کے لیے اس خیر و بھلائی کی تمنا رکھتے ہیں جسے وہ اپنے لیے پسند کرتے ہیں، 
آپ کی صبح ایسی خوبصورت ہو ، جو آپ کی روحوں کو رونق ، روشنی ، تروتازگی اور خوشی سے ڈھانپ لے ۔