دعائے شیخ
أَللّٰھُمَ
یَا مُشْرِقَ الْصَّبَاحِ وَجَاعِلَ الْقُرْآنِ أَکْبَرُ إِیْضَاحٍ
اِحْفَظْ أَحِبَّتِیْ فِیْ کُلِّ صَبَاحٍ،
وَارْزُقْهُمُ الْجَنَّةَ وَالْفَلاَحَ ،
صَبَاحُ ضَاحِكٍ سَعِیْدٍ یَرْسُمُ عَلٰی وُجُوْھِکُمْ الْإِبْتِسَامَةَ وَالْبَشَرَ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللٰہ !
اے صبح کو روشن کرنے والے اور قرآن حکیم کو سب سے بڑا وضاحت کرنے والا بنانے والے !
میرے احباب کی ہر صبح (دن) حفاظت فرمائیے،
انہیں جنت اور کامیابی دیجیے،
ہنس مکھ اور کامیابی والی صبح آپ کے چہروں پر مسکراہٹ اور بشارت نقش کر دے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔