دعائے شیخ
اللهـــــــــــــــم إرزقنا
عفوك وعافيتك ومغفرتك ورضاك ورحمتك ورزقك وشفاك وغناك وتوفيقك وحفظك وتيسيرك وسترك وكرمك ولطفك
ا ے الــلّٰـــــــــــــه !
آپ ہمیں اپنی معافی ،
اپنی (طرف سے) عافیت (مشکلات سے ہماری حفاظت) ،
اپنی بخشش ، اپنی رضامندی ، اپنی رحمت ،
اپنا رزق (وسائل زندگی) ،
(بیماریوں سے) اپنی (طرف سے) شفا یابی ،
اپنی (طرف سے کسی اور کے محتاج ہونے سے ) بے نیازی ،
اپنی (طرف سے ہمیں اچھے عمل کی) توفیق ،
اپنی (طرف سے ہماری) حفاظت ،
اپنی (طرف سے ہمارے لئے) آسانی ،
اپنی (طرف سے ہمارے عیبوں کی) پردہ پوشی ،
اپنا کرم اور اپنی مہربانی عطا فرما دیجیے ۔