دعا بتاریخ جولائی 28, 2025

دعائے شیخ

عربی

 اَلْلّٰهُمَّ 
 أَغِثْنَا بِرَحْمَتِكَ یَا وَاسِعَ الْجُوْدِ وَالْکَرَمِ، 
 إِنْ کَانَتِ الْحَیَاةُ خَیْرًا لَّنَا فَأَحْیِنَا عَلیٰ طَاعَتِكَ 
 وَإِنْ کَانَتِ الْوَفَاةُ خَیْرً لَّنَا فَاقْبِضْنَا إِلَیْكَ وَأَنْتَ رَاضٍ عَنَّا غَیْرَ سًاخِطٍ عَلَیْنَا 
 وَاخْتِمْ لَنَا بِالإِیْمَانِ 
 
 آمـِــــــــيْن يَارَبَّ الْعَالَمِيْن 
 حَفِظَكمُ الْلّٰهُ وَأْحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

 اے اللّٰہ! 
 اے وسیع سخاوت اور مہربانی والی ذات! اپنی رحمت سے ہماری مدد فرمائیے، 
 اگر زندگی ہمارے لیے بہتر ہے تو ہمیں اپنی فرمانبرداری پر زندہ رکھیے، 
 اور اگر دنیا سے رخصت ہونا ہمارے لیے بہتر ہے تو ہماری روح اپنی طرف اس حال میں واپس لے لیجیے کہ آپ ہم سے راضی ہوں ، ہم پر ناراض ہونے والے نہ ہوں 
 اور ہمارا خاتمہ ایمان پر کیجیے۔ 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے