دعا بتاریخ جولائی 28, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم
 إنا نسألك النور في أبصارنا والبصيرة في عقولنا

 واليقين في قلوبنا والإخلاص في أعمالنا 

والنقاء في أنفسنا والسعة في أرزاقنا

  والصحة في أبداننا والشكر لك على ما أنعمت به علينا .

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے  : 

اپنی آنکھوں میں روشنی کی اور اپنی عقلوں میں بصیرت (دانشمندی) کی ، 

اپنے دلوں میں یقین کی اور اپنے اعمال میں اخلاص کی ، 

اپنے نفسوں کی پاکیزگی کی اور اپنے وسائل رزق میں وسعت کی ، 

اپنی جسمانی صحت کی اور جو آپ نے ہم پر انعام کیئے ان پر شکر گزاری کی ، درخواست کرتے ہیں ۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔