دعائے شیخ
إلهيّ ادِم علينا نعمك
وارسُم على شِفاهنا الإبتسامه
واغمُر قلوبنا بِالفرحّ
اے میرے معبود !
ہم پر اپنی نعمتیں ہمیشہ قائم رکھئیے ،
ہمارے ہونٹوں پر مسکراہٹ نقش فرما دیجیے ،
اور ہمارے دلوں کو خوشی سے معمور (بھرپور) کردیجیے ۔
O my Lord!
Forever endow us with your blessings,
And etch a smile on our lips,
And fill our hearts with joy.