دعائے شیخ
اللهُم أغْسل قلوبنا من أوجاعها ؛ وأرزقُنا من فيض كرمك سعادةً لا تنْقطع ، وأشرح صدورنا ويسر امورنا
اللهم صبّحنا صباحاً تنشرح فيه الصدور،
وتقبل فيه التوبة، وتتسع فية الأرزاق،
ياخير من سُئل وأكرم من أعطى
يا حيّ يا قيّوم .
اے اللّٰہ !
ہمارے دلوں سے ہر طرح کے درد دھو ڈالئیے ،
اپنے فیضِ کرم سے ہمیں نہ ختم ہونے والی سعادت دے دیجیے ،
ہمارے سینے کشادہ کر دیجیے اور ہمارے کام آسان فرما دیجیے ،
اے اللّٰہ !
ہماری صبح ایسی کر دیجیے کہ اس میں سینے کشادہ ہو جائیں ، توبہ قبول ہو جائے اور ہر طرح کے رزق وافر ہو جائیں ،
اے سب سے بہتر ہستی ، اُن میں سے، جن سے مانگا جاتا ہے اور اے سب سے زیادہ سخی (ذات) ، اُن میں سے جو عطا کرنے والے ہیں ، اے زندہ ذات ، اے بذات خود قائم ہستی ! ( ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے )