دعا بتاریخ اپریل 28, 2025

دعائے شیخ

عربی

بِاسْمِكَ  اَلْلّٰھُمَّ  نَبْدَأُ یَوْمَنَا رَاجِیْنَ رَحْمَتَكَ مُتَوَکِّلِیْنَ عَلَیْكَ مُتَبَرِّئِیْنَ مِنْ حَوْلِنَا وَقُوَّتِنَا مُلْتَجِئِیْنَ إِلیٰ حَوْلِكَ وَقُوَّتِكَ

اَلْلّٰهُمَّ 
 إِنَّا فَوَّضْنَا أَمْرَنَا إِلَیْكَ وَأَیْقَنَّا أنَّ مَنِ اسْتَعَانَ بِكَ لَا یُضِیْعُ أَبَدًا 
 فَبَشِّرْنَا بِمَا نَنْتَظِرْهٗ بِالْخَیْرِ مِنْ عِنْدِكَ لَانَرْجُوْه إِلَّا مِنْكَ یَا أَرْحَمَ الْرَُاحِمِیْنَ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ

اردو

 اے اللّٰہ !
 آپ کے نام کے ساتھ ہم اپنے آج کے دن کو اس حالت میں شروع کرتے ہیں، کہ آپ کی رحمت کے امیدوار، آپ ہی کی  ذات پر اعتماد کرنے والے، اپنی قوت اور اپنی طاقت سے لاتعلقی رکھنے والے، آپ کی قوت اور آپ کی طاقت  کی پناہ لینے والے ہیں،

 اے اللّٰہ!
 بیشک ہم نے اپنے معاملہ کو آپ کے سپرد کردیا اور ہم نے یقین کر لیا جو آپ سے مدد طلب کرتا ہے وہ کبھی  ضائع نہیں ہوتا
پس آپ ہمیں اپنی طرف سے اس بھلائی کی خبر دے دیجیے جس کے ہم منتظر ہیں، کہ 
 اے أرحم الراحمین !
 اس کی ہم آپ کے سوا کسی اور سے امید نہیں رکھتے!

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!