دعائے شیخ
*ومضة*
رجلٌ لم يقدم من الخير والمعروف شيئًا سوى أنه وجد غصن شوك في طريق المسلمين فأماطه ..
فشكر الله له ، فغفر له ، فأدخله الجنة..
فكيف بمن يميط الأذى عن قلوب الناس!!
*روشنی*
ایک شخص نے کبھی کوئی بھلائی اور نیکی کا کام نہیں کیا تھا ، سوائے اس کے کہ
اس نے کانٹے دار ٹہنی ، مسلمانوں کے راستے میں پائی تو اسے راستے سے ہٹا دیا ۔۔
پس اللّٰہ تعالیٰ نے اس کے اس عمل کی قدر فرمائی تو اس کی بخشش فرما دی پھر اسے اپنی جنت میں داخل فرما دیا ۔۔
پھر کیا ہی انعام ہو گا ان کا جو لوگوں کے دلوں سے پریشانی دور کرتے ہیں!