دعائے شیخ
اَلْلَّهُمَّ
لَا تَحْرِمْنَا سِعَةَ رَحْمَتِكَ وَ سُبُوْغَ نِعْمَتِكَ وَ شُمُوْلَ عَافِیَتِكَ وَ جَزِیْلَ عَطَائِكَ،
وَ لَا تَمْنَعْ عَنَّا مَوَاھِبَكَ لِسُوْءِ مَا عِنْدَنَا،
وَ لَا تُجَازِنَا بِقَبِیْحِ أَعْمَالِنَا،
وَ لَا تَصْرِفْ وَجْھَكَ الْکَرِیْمَ عَنَّا،
بِرَحْمَتِكَ یَا أرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ.
آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی رحمت کی وسعت، اپنی نعمت کی فراوانی، اپنی عافیت کی ہمہ گیریت اور اپنی نوازش کی فیاضی سے محروم نہ کیجیے،
ہم سے اپنی عطاؤں کو، ہمارے پاس موجود برائی کے سبب دور نہ کیجیے،
ہمیں ہمارے قبیح عمل کا بدلہ نہ دیجیے،
اپنے مہربان چہرے کو، ہم سےنہ دور کیجئے،
اے ارحم الراحمین !
اپنی رحمت کے سبب (ہم پر رحم فرمائیے)۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!