دعائے شیخ
یَا رَبَّ
لَا تَنْقَضِی الْعَشْرُ الْأَوَائِلُ إِلَّا وَ فَرَّجْتَ ھُمُوْمَنَا وَ غَفَرْتَ ذُنُوْبَنَا وَ جَبَرْتَ قُلُوْبَنَا،
اَلْلًّهُمَّ
اِجْعَلْنَا مِمَّنْ عَفَوْتَ وَ رَضِیْتَ عَنْھُمْ وَ غَفَرْتَ لَھُمْ وَ اسْتَجَبْتَ دُعَائَھُمْ وَ کَتَبْتَ لَھُمُ الْجَنَّةَ.
آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
حَفِظَكُمُ الْلّٰهُ وَ أَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے ہمارے پروردگار !
(رمضان المبارک کے) پہلے دس دن اس حالت میں ہی پایہ تکمیل کو پہنچیں کہ :
آپ ہماری پریشانیاں دور کردیں، ہمارے گناہوں کو بخش دیں اور ہمارے (ٹوٹے ہوئے) دلوں کو جوڑ دیں۔
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جن کو آپ نے معاف کر دیا ہے ، جن سے آپ راضی ہوگئے ہیں ، جنہیں آپ نے بخش دیا ہے، جن کی دعائیں آپ نے قبول کر لی ہیں اور جن کے لیے جنت طے کر دی ہے
اے اقوامِ عالَم کے مالک !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔