دعا بتاریخ فروری 28, 2023

دعائے شیخ

عربی

اسأل الله العظيم
أن يبلغنا وإياكم أطيب معايش الدنيا
وأعلى منازل الجنة
وأن يجعلنا وإياكم ممن
طال عمره وحسن عمله
وبورك له في رزقه وماله
وكتبه الله من السعداء في الدارين
 
         آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اللّٰہ عظمت والے سے میں درخواست کرتا ہوں : 
یہ کہ وہ ہمیں اور آپ کو دنیا کے بہترین وسائل زندگی اور جنت کے بلند ترین مقامات تک پہنچائے ، 
یہ کہ وہ ہمیں اور آپ کو ان لوگوں میں شامل کرے جن کی عمر لمبی اور عمل اچھے ہوں ، جن کے رزق (وسائل زندگی) اور مال میں برکت ہو ، 
 اور اللّٰہ تعالیٰ نے انہیں (ان کا نام) دونوں جہانوں میں کامیاب لوگوں میں لکھ دیا ہو۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔