دعائے شیخ
اللهم
اجعلنا من أصحاب الحمد عند العطاء
ومن أصحاب الإحتساب والصبر عند البلاء
اللهم
افتح لنا بابك ويسر لنا أسبابك
واصرف عنا عذابك واجزنا جنتك وثوابك
اللهم
اجعلنا من المحسنين وارحمنا يا الله
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
آپ ہمیں اپنی نوازش کے وقت ، اپنی تعریف کرنے والوں میں اور آزمائش کے وقت اپنا محاسبہ اور استقامت اختیار کرنے والوں میں شامل فرما دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے (اپنی رحمت) کا دروازا کھول دیجئے ،
ہمارے لیے اپنے وسائل (ترقی کے حصول کے لیے) آسان کر دیجیے ،
ہم سے اپنے عذاب کو ہٹا دیجئے ،
ہمیں اپنی جنت (میں داخلہ) اور (اعمال خیر) پر اجر وثواب عطا کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہمیں بھلائی کرنے والوں میں شامل فرما دیجیے اور ہم پر
*اے اللّٰہ!*
رحم فرما دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔