دعائے شیخ
ابدأ صباحك بمفتاحين.
النيه الطيبة : فهي مفتاح باب الرزق.
والكلمه الطيبة : فهي مفتاح باب القلوب.
اللهم
إنا نسألك صباحاً
تشرق فيه قلوبنا فرحاً
وعملًا نرضيك به
وقولاً نتقربُ به إليك ..
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اپنی صبح کا آغاز دو چابیوں کے ساتھ کیجیے :
1- پاکیزہ نیت ؛ پس وہ (وسائل) رزق کے دروازے کی چابی ہے ،
2- پاکیزہ کلمہ (کلمہ توحید) پس وہ دلوں کے دروازے کی چابی ہے۔
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں :
ایسی صبح کی جس میں ہمارے دل خوشی سے روشن ہوں ،
ایسے عمل کی جس کے ساتھ ہم آپ کو راضی کر لیں ،
اور ایسے قول (بول) کی جس کے سبب ہم آپ کا قرب حاصل کریں ۔۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔