دعا بتاریخ جنوری 28, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهم تـولنّا برحمتـك الواسعـة 
وإحسانـك العظيـم ولطفـك الجميـل
 ويسر لنا كـل عسيـر..⠀⠀

اردو

اے اللّٰہ ! 
اپنی وسیع رحمت ، عظیم احسان اور بہترین مہربانی کے ساتھ ( ہمارے امور کی ) نگرانی رکھئیے اور
ہمارے لیے ہر تنگی کو آسان فرما دیجیے ۔۔