دعائے شیخ
أسأل الله مالك الملك
أن يغمرنا بنعيم الإيمان وعافية الأبدان
وأن يرزقنا رزق الشاكرين الذاكرين
جعلنا الله واياكـم من المطمئنة قلوبهم ، والمنشرحة صدورهم ، والمضاءة دروبهم ، والمجابة دعواتهم ..
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
سلطنت کے مالک اللّٰہ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ ہمیں ایمان کی نعمت اور (ہمارے) جسموں کو عافیت سے ڈھانپ دے اور ہمیں (اپنے) شکر گذار ذکر الہٰی کرنے والوں کا رزق (نعمتوں پر شکر گزاری و دستیابی) کی توفیق دے۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اور آپ احباب کو ان لوگوں میں شامل فرمائے جن کے دل مطمئن ، جن کے سینے کشادہ ، جن کے راستے روشن اور جن کی دعائیں قبول ہوتی ہوں ۔۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔