دعا بتاریخ دسمبر 27, 2020

دعائے شیخ

عربی

اے اللہ ؛ اے مہربان ، کرم والے ! 
ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما دیجیے : 
جن کو آپ نے اپنی رحمت کے سبب دوست قرار دیا ، جن سے آپ راضی ہو گئے اور جن کو آپ نے اپنی مہربانی سے عزت دی ، 

اے اللہ ! 
ہمیں اپنے لشکر میں شامل فرما لیجیے کیونکہ آپ کے لشکر ہی غالب آئیں گے ، 
ہمیں اپنی جماعت میں شامل کرلیجیے کیونکہ آپ کی جماعت ہی کامیاب ہو گی اور ہمیں اپنے دوستوں میں شامل فرما لیجیے کیونکہ آپ کے دوستوں پر نہ خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے ، 

اے اللہ ! ہماری اور ہمارے والدین کی مغفرت فرما دیجیے ، 

اے اللہ ! یقین رکھنے والے مردوں اور یقین والی عورتوں ، مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں ، ان میں سے زندہ اور فوت شدگان کی بخشش فرما دیجیے ۔ 

اے اللہ ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے ! 
 
اردو