دعا بتاریخ نومبر 27, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَللّٰهُمَّ 
 
 اِجْعَلْ صَلَوَاتِكَ وَ رَحْمَتَكَ وَ بَرَكَاتِكَ 
 عَلىٰ سَيِّدِ الْمُرْسَلِيْنَ، وَ إِمَامِ الْمُتَّقِيْنَ، وَ خَاتَمِ النَّبِيِّيْنَ، 
 مُحَمَّدٍ ﷺ عَبْدِكَ وَ رَسُولِكَ، 
 إِمَامِ الْخَيْرِ وَ قَائِدِ الْخَيْرِ، وَ رَسُولِ الرَّحْمَةِ. 
  
 اَللّٰهُمَّ 
 اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ، وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهُ، وَ احْشُرْنَا فِي زُمْرَتِه 
  
 آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ 


اردو

  اے اللّٰہ! 
 اپنی خاص عنایات، رحمت اور برکات نازل فرما دیجئے، تمام رسولوں کے سردار، متقیوں کے امام اور خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ پر، جو آپ کے بندے ، آپ کے رسول ، خیر کے امام، بھلائی کے قائد اور رحمت کے پیغامبر ہیں۔۔ 
 اے اللّٰہ! 
 ہمیں (روزِ قیامت) آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے، ہمیں آپ ﷺ کے حوض پر (پانی پینے کے لیے) اتار دیجئے اور ہمیں آپ ﷺ کی جماعت میں شامل کرلیجیے۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما ئیے!