دعا بتاریخ نومبر 27, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
إنا نسألك صبرا جميلا وفرجا قريبا 
وقولا صادقا وأجرا عظيما 
ونسألك من الخير كله ما علمنا منه وما لم نعلم 
ياخير من سئل و أجود من أعطى 

        آمـــــــــين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

اردو

اے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ سے عمدہ استقامت ، قریب وقت میں راحت و سہولت، سچی بات اور بڑے اجر وثواب کی درخواست کرتے ہیں ، 
اور ہم آپ سے تمام بھلائیوں کی درخواست کرتے ہیں جن کو ان میں سے ہم جانتے ہیں اور جنہیں نہیں جانتے ، 
اے سب سے بہترین ہستی جس سے درخواست کی جاتی ہے اور سب سے زیادہ سخی جو عطا کرتا ہے (ہماری درخواست قبول کر لیجیے اور ہمیں وسائل نعمت دے دیجیے)۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔