دعا بتاریخ اکتوبر 27, 2020

دعائے شیخ

عربی

﴿ فَلَوْلَا أَنَّهُ كَانَ مِنَ الْمُسَبِّحِينَ ﴾*
[سورة الصافات : 143]

لقد كان المُسَبِّح من الأنبياء ولكن الله لم يذكر إلا التسبيح لتفريج كربته . .

سَبِّحْ و أبشرْ بالفرج والخير والعطاء .

اردو

{ پھر اگر یہ بات نہ ہوتی کہ وہ ( حضرت یونس علیہ السلام ) پاک ذات کو یاد کرتے تھے } 

یقیناً تسبیح کرنے والے حضرت یونس علیہ السلام انبیاء میں سے تھے ، لیکن اللہ تعالیٰ نے ان کی پریشانی کے خاتمے کے لیے تسبیح کے الفاظ ؛ لا الہ الا انت سبحانك انی کنت من الظالمین ذکر فرمائے ۔۔۔ 

آپ بھی تسبیح کیجیے اور پریشانی سے نجات ، خیر و بھلائی اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے نوازش کی خوشخبری پائیے ۔