دعائے شیخ
یَا رَبِّ
شِفَاؤُكَ لِمَنْ مَّسَّهُ الْضُّرُّ
وَ رَحْمَتُكَ لِمَنْ ضَمَّهُ الٔقَبْرُ
وَ فَرْجُكَ لِمَنْ ضَاقَ بِهِ الْصَّدْرُ
وَ جُوْدُكَ وَ کَرَمُكَ لِمَنْ رَّفَعَ یَدَیْهِ یَطْلُبُ الْعَفْوَ مِنْكَ
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْنَا فِیْ ھٰذَا الْیَوْمِ مِمَّنْ عَفَوْتَ عَنْھُمْ وَ رَضِیْتَ عَنْھُمْ وَ غَفَرْتَ لَھُمُ وَ حَرَّمْتَھُمْ عَلَی الْنَّارِ وَ کَتَبْتَ لَھُمُ الْجَنَّةُ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے میرے پروردگار !
جنہیں تکلیف (بیماری) پہنچی ، ، ان کے لیے آپ کی طرف سے شفا،
جنہیں قبر نے آغوش میں لے لیا،ان کے لیے آپ کی طرف سے رحمت،
جن کا سینہ تنگ ہو، ان کے لیے آپ کی طرف سے کشادگی ،
اور جنہوں نےآپ سے (اپنے گناہوں) کی معافی طلب کرتے ہوئے (دعا کے لیے) اپنے ہاتھ بلند کیے ہیں ان کے لیے آپ کی طرف سے سخاوت اور مہربانی (کا وعدہ) ہے۔
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں اس دن میں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے :
جن سے آپ نے درگذر کیا، آپ ان سے راضی ہوگئے، آپ نے ان کے گناہ معاف کر دیے، آپ نے ان پر جہنم کی آگ حرام (ممنوع) کردی اور آپ نے ان کے لیے جنت میں داخلے کا فیصلہ کر دیا۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔