دعائے شیخ
الصباح كساعي البريد يأتي الى اهل الخيرحاملا ، رسائل مغلفة بأطيب الدعاء ،
أسعد الله قلوبكم و سائر ايامكم ووهبكم كل ماتحبون وكفاكم شرما تكرهون ورزقكم خير الدنيا والآخرة ،وملأ حياتكم سعادة وسلاما.
صبح کا وقت ، اس تقسیم کرنے والے (نامہ بر) کی طرح ہے ، جو اہل خیر کی طرف خوبصورت دعا کے ساتھ بند کئے ہوئے پیغامات لے کر آتا ہے ۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے دلوں اور تمام ایام کو باسعادت بنائے ،
آپ کو وہ سب کچھ عطا کرے ، جو آپ پسند کرتے ہیں ،
آپ کی ان تمام چیزوں کے شر سے حفاظت کرے ، جو آپ کو ناگوار ہیں ،
آپ کو دنیا اور آخرت کی بھلائی عطا کرے ،
آپ کی زندگی کو سعادت اور سلامتی سے بھرپور کرے ۔