دعا بتاریخ اگست 27, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
أدم علينا نعمك
واغمر قلوبنا بالفرح والسرور
و اعمر بيوتنا بالبركة والستر والأمان
اللهم
اجعل قرة أعيننا بالصلاة بين يديك
وبالذكر والطاعات وبالقرب والأنس بك 
واهدنا ويسر الهدى لنا
وتوفنا وأنت راض عنا

            آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ !
آپ ہم پر اپنی نعمتیں ہمیشہ رکھئے ، 
ہمارے دلوں کو خوشی اور مسرت سے لبریز کردیجیے ، 
ہمارے گھروں کو برکت ، ستر پوشی (چادر اور چار دیواری) اور امن کے ساتھ آباد رکھئیے ، 
اے اللّٰہ!
آپ اپنے سامنے نماز سے ، اپنی یاد اور اپنی فرمانبرداریوں سے اور اپنے قرب اور اپنے ساتھ انسیت کے ساتھ ، ہماری آنکھوں کو ٹھنڈا کر دیجیے ۔
اور ہمیں (سیدھے راستے کی) ہدایت دیجیے اور ہدایت کو ہمارے لیے آسان کر دیجیے ، 
آپ ہمیں دنیا سے اس حالت میں لیجائیے کہ آپ ہم سے راضی ہوں۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔