دعا بتاریخ اگست 27, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهمّ ارزقنا السعة في قلوبنا وفي أعيننا
 وارزقنا البصيرة لرؤية براح الكون، 

ونسألك ألا تضيق علينا صدورنا ولا تعمي أعيننا  فلا نبصر النعم والوسع في السماء والعالم ،

اللهمَّ اغفر لنا ذنوبنا ووسع لنا في دورنا
 وبارك لنا في أرزاقنا .

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

اردو

اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں اور ہماری آنکھوں میں وسعت پیدا فرما دیجیے ، 
اس کائنات کی وسعت دیکھنے کے لیے ہمیں بصیرت دے دیجیے ، 

ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ
ہمارے دلوں میں تنگی پیدا نہ ہونے دیجئے اور ہماری آنکھوں کو اندھا نہ ہونے دیجیے کہ ہم آپ کی نعمتوں اور وسعت کو آسمان اور اس جہاں میں دیکھ ہی نہ سکیں ۔
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے ، 
ہمارے کردار میں وسعت پیدا فرما دیجیے ، 
اور ہمارے وسائل رزق میں برکت پیدا فرما دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔