دعا بتاریخ جون 27, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهم أرزقنا
 قلوبا تتجلى بـخشيتك
ونعماً تدوم بفضلك ،
 وأرواحاً تهوىَ طاعتك ،
 ولساناً لا يمل ذكرك 
اللّهُمَّ فِي كُلّ يَوْم جَديد
زِدْتَهُ فِي حَياتنَا أن
ْ تَزيدنَا مَعَهُ إيمَاناً وَرِزْقاً 
وَرضا وَتَوْفِيقا .. 

اردو

اے اللہ ! ہمیں عطا فرما دیجیے :
ایسے دل ، جن میں آپ کی عظمت کی ھیبت نمایاں ہو ،
ایسی نعمتیں ، جو آپ کے فضل سے  ہمیشہ ( ہمارے پاس ) رہیں ،
ایسی روحیں ، جو آپ کی فرمانبرداری چاہیں ،
اور ایسی زبان ، جو آپ کے ذکر سے نہ اکتائے ۔

اے اللہ ! ہر نئے دن میں ، جس کا آپ ہماری زندگی میں اضافہ کریں کہ اس کے ساتھ ہی :
آپ ہمیں ایمان ، رزق ، اپنی رضامندی اور توفیق سے مزید نواز دیجئے ۔۔

انگریزی

O Allah! Endow us:
With hearts that are in awe of Your Grandeur,
And blessings that are eternal, by Your Grace,
And souls that yearn for obedience to You,
And a tongue that never tires of Your remembrance.

O Allah! With every new day that You add to our lives, grant us increased faith, sustenance, Your Pleasure and ability (to perform good deeds).