دعائے شیخ
اللهم ابعد عنا قهرا يؤلمنا
وهما يحزننا
اللهم يامالك الكون
إكفنا شر مايكون قبل أن يكون واجعل لنا فرجا ومخرجا
ودبر امورنا فإننا لا نحسن التدبير
وأسعدنا برضاك وعفوك وغفرانك،،
اے اللّٰہ ! ہم سے تکلیف دہ سختی کو اور غمزدہ کرنے والی پریشانی کو دور فرما دیجئے ،
اے اللّٰہ ! اے مالک کائنات !
کسی واقعہ کے ہونے سے پہلے ہی اس کے شر سے ہماری کفایت (حفاظت) کردیجئیے ،
ہمارے لیے (حالات کی) کشادگی اور (مشکلات سے) نکلنے کا راستہ بنا دیجیے ،
ہمارے معاملات کا انتظام کردیجیے کیونکہ ہم عمدہ انتظام نہیں کرسکتے ،
اور ہمیں اپنی رضا ، اپنے درگزر اور اپنی بخشش سے سعادت مند بنا دیجیے ،،
O Allah!
Remove painful affliction and grievous distress from us.
O Allah! O Lord of the universe!
Protect us from the evil of an event before it happens,
Create favorable conditions and a way out of hardships) for us,
Take care of our affairs since we cannot manage our affairs with excellence,
And make us amongst those who are honoured by virtue of Your pleasure and Your forgiveness.