دعا بتاریخ اپریل 27, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهمَّ 
إجعلنا من الصابرين 
وإجعلنا من الصادقين 
وإجعلنا من القانتين 
وإجعلنا من المنفقين 
وإجعلنا من المستغفرين 
اللهمَّ 
تقبل منا صالح الأعمال في رمضان وإجعلنا من عتقائك من النار. 

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہمیں صبر و استقامت اختیار کرنے والوں میں شامل فرما دیجیے ، 
ہمیں سچے انسانوں میں شامل فرما دیجیے ، 
ہمیں فرمانبرداری کرنے والوں میں شامل کر دیجیے ، 
ہمیں (اپنے راستے میں) خرچ کرنے والوں میں شامل فرما دیجیے ، 
ہمیں گناہوں کی معافی چاہنے والوں میں شامل کر دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
رمضان المبارک میں ہم سے نیک اعمال قبول کر لیجیے اور ہمیں جہنم کی آگ سے آزاد کردہ لوگوں میں شامل فرما لیجئے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 

اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔