دعا بتاریخ فروری 27, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ 
مُصَرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قُلُوْبَنَا عَلیٰ طَاعَتِكَ
اَللّٰهُمَّ
خُذْ بِنَوَاصِیَنَا لِلْبِرِّ وَالْتَّقْویٰ، وَلِمَا تُحِبُّ مِنَ الْعَمَلِ وَتَرْضیٰ 
اَللّٰهُمَّ
أَغْنِنَا بِالْعِلْمِ، وَزَیِّنَّا بِالْحِلْمِ، وَأَکْرِمْنَا بِالْتَّقْویٰ، وَجَمِّلْنَا بِالْعَافِیَةِ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللّٰہ!
دلوں کو پلٹنے والے ! 
ہمارے دلوں کو اپنی فرمانبرداری کی طرف پلٹ دیجیے، 
اے اللّٰہ!
 نیکی اور پرہیزگاری کے لیے اور اس عمل کے لیے جس سے آپ محبت کرتے ہیں اور خوش ہوتے ہیں ، ہماری پیشانیوں کو پکڑ لیجئے، 
اے اللّٰہ! 
ہمیں علم کے ساتھ غنی کر دیجیے، 
ہمیں تحمل سے مزین کر دیجیے، 
ہمیں تقویٰ کے ساتھ عزت دیجیے، 
اور ہمیں عافیت کے ساتھ آراستہ کر دیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔