دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
یَا وَاسِعَ الْفَضْلِ وَالْجُوْدِ
اُرْزُقْنَا بِلَا حُدُوْدٍ،
وَ بَارِكْ لَنَا فِیْ مَا رَزَقْتَنَا،
وَ قِنَا عَذَابَ الْنَّارِ۔
أَغِثْنَا، أَغِثْنَا، یَا عَزِیْزُ یَا حَمِیْدُ،
یَا ذَا الْعَرْشِ الْمَجِیْدُ،
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
اے وسیع فیاضی اور سخاوت والے !
ہمیں (اجتماعی طور پر) حدبندیوں سے بالاتر وسائل رزق دے دیجیے،
جو آپ نے ہمیں وسائل رزق دئیے ہیں ان میں برکت دے دیجیے،
اور ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا لیجئے،
اے غالب ہستی اے قابلِ تعریف ذات، اے عزت والے عرش کے مالک !
ہماری مدد کیجیے! ہماری مدد کیجیے!
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔