دعا بتاریخ جنوری 27, 2021

دعائے شیخ

عربی

لا ندري بـأيّ شيءٍ ندخل الجنّة  بدمعةٍ ، ببسمةٍ ، بكلمةٍ طيبة ، بصدقةٍ، بتلاوة آية ، بتسبيحة، 
أسأل الله أن يظلنا تحت ظل عرشه يوم لا ظل إلا ظله   ويجمعنا جميعاً في الجنة.
   " قلوب الاخوة دائما تدعوا لبعضها  بالخير في كل حين "

اردو


ہم نہیں جانتے کہ کس چیز کے سبب ہم جنت میں داخل ہوں گے : 
( اپنے گناہوں پر اللّٰہ کے خوف سے ) آنسو بہانے کے سبب ، 
( انسانوں کے ساتھ ) خندہ پیشانی اور مسکراہٹ ( کے ساتھ پیش آنے ) کے سبب ، 
( خیر خواہی پر مشتمل ) عمدہ گفتگو کے سبب ، 
صدقہ ( مال اور علم کو خرچ کرنے ) کے سبب ،
( ایمان و عمل کے جذبہ سے ) کسی قرآنی آیت کی تلاوت کے سبب ، 
( اللہ کی ) تسبیح (ہر عیب سے پاکیزگی [ مثلاً تیسرے کلمہ کا مضمون ] صدق دل سے) بیان کرنے کے سبب ، 

اللّٰہ تعالیٰ سے میں سوال کرتا ہوں کہ وہ ہمیں اس دن ، اپنے عرش کی چھاؤں میں رکھے ، جس دن اس کے سائے کے علاوہ کوئی سایہ نہیں ہو گا اور  ہم سب کو جنت میں  اکھٹا رکھے ۔ 

" بھائیوں کے دل ہمیشہ ایک دوسرے کی بھلائی کے لئے ہر وقت دعا کرتے رہتے ہیں "