دعا بتاریخ دسمبر 26, 2025

دعائے شیخ

عربی

 اَللّٰهُمَّ
 صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ صَلَاةً تَأْتِیْنَا مِنَ الْلّٰهِ بِرِزْقٍ وَّ فَرَجٍ،
 وَ تَدْفَعُ بِھَا عَنِ الْمَقْتِ وَ الْبَلَاءِ وَ الْغَلَاءِ وَ الْھَرَجِ،
 وَ تُخْرِجُنَا مِنَ الْضِّیْقِ وَقْتَ الْحَرَج
 اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً


اردو

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے : ایسی رحمتیں کہ وہ اللّٰہ تعالیٰ سے وسائلِ رزق اور کشادگی لائیں، 
 آپ ان (رحمتوں) کے سبب اپنی ناراضگی، آزمائش، مہنگائی اور ہنگامی حالات ختم کردیں 
 اور آپ ہمیں (ان کے سبب) تنگی اور مشکل وقت سے نکالیں۔ 
 اے اللّٰہ! 
 ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔ 
 
  اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
  ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
  اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔