دعائے شیخ
اللهـــــــم
ارزقنا حمداً يملأ الميزان
وشكراً يزيدنا في الإحسان
وتوبةً صادقةً تُدخلنا بها الجنان
ونوراً وهدايةً بالإيمان
وصحةً وعافيةً في الأبدان
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ! ہمیں عطا کردیجیے :
اپنی ایسی تعریف ، جو اعمال کے ترازو کو بھر دے ،
ایسا شکر ، جو ہماری نیکی و بھلائی میں اضافہ کردے ،
ایسی سچی توبہ ، جس کے سبب آپ ہمیں جنت میں داخل کر دیں ،
نور اور ہدایت کے ساتھ ایمان ،
اور جسموں میں صحت اور عافیت ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔