دعا بتاریخ دسمبر 26, 2021

دعائے شیخ

عربی

لا شيء يساوي العافية في هذه الدنيا
 فمن يدركها فليحمد الله .
اللَّهم 
بارك لنا في صحتنا، وعمرنا، وذرياتنا، ومالنا،
وزدنا يارب إيماناً ويقيناً ، وبراً وإحساناً بوالدينا ،
اللَّهم 
اغفر لنا ، وارحمنا ، واغفر لوالدينا وللمسلمين الأحياء منهم  والأموات .
آمين يارب العالمين 

اردو

اس دنیا میں عافیت کے مساوی کوئی چیز نہیں ، پس جس کو اس کا ادراک ہو تو وہ اللّٰہ تعالیٰ کی تعریف کرے۔ 
اے اللّٰہ!
ہماری صحت میں ، ہماری عمر میں ، ہماری اولاد میں اور ہمارے مال میں برکت دے دیجیے ، 
اے ہمارے رب ! 
ہمیں ایمان ویقین میں اور اپنے والدین کے ساتھ نیکی اور حسن سلوک میں ترقی دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
ہمیں بخش دیجیے ، ہم پر رحم فرما دیجیے اور ہمارے والدین اور زندہ  اور فوت شدہ مسلمانوں کو بخش دیجیے۔ 
اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے۔