دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
لَا قُوَّةَ عَلیٰ طَاعَتِكَ إِلَّا بِإِعَانَتِكَ
وَ لَا حَوْلَ عَنْ مَعْصِیَتِكَ إِلَّا بِمَشِیِّتِكَ
وَ لَا مَلْجَأَ مِنْكَ إِلَّا إِلَیْكَ
وَ لَا خَیْرَ یُرْتَجیٰ إِلَّا مِنْ یَّدِكَ
یَا مَنْ بِیَدِهٖ إِصْلَاحُ الْقُلُوْبِ
أَصْلِحْ قُلُوْبَنَا
یَا مَنْ تَصَاغَرَ فِیْ جَنْبِ عَفْوِهِ الْذُّنُوْبَ
اِغْفِرْ ذُنُوْبَنَا قَدْ َأَتَیْنَاكَ طَائِعِیْنَ فَلَا تَرُدَّنَا خَائِبِیْنَ
وَ اجْعَلْنَا بِفَضْلِكَ مِنْ أَھْلِ الْیَمِیْنِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ کی فرمانبرداری پر، آپ کی مدد کے بغیر کوئی طاقت نہیں
آپ کے ارادے کے بغیر، آپ کی نافرمانی سے بچنے کا کوئی حیلہ(تدبیر) نہیں
آپ کے علاوہ کوئی پناہ گاہ نہیں
اور اس کے سوا جو آپ کے قبضہ قدرت میں ہے ، کسی بھی بھلائی کی امید نہیں رکھی جا سکتی
اے وہ ذات ، جس کی طاقت میں دلوں کو سنوارنا ہے! ہمارے دلوں کی اصلاح کر دیجیے
اے وہ ہستی ، جس کے درگذر کے پہلو میں گناہ بہت ہی چھوٹی چیز ہے!
ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے ؛ یقیناً ہم آپ کی طرف اپنی خوشی سے متوجہ ہوئے ہیں، پس آپ ہمیں ناکامی کی حالت میں واپس نہ کیجیے
ہمیں اپنے فضل سے ان لوگوں میں شامل کر لیجیے کہ جنہیں نامہ اعمال (آپ کی طرف سے) دائیں ہاتھ میں ملے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔