دعائے شیخ
اسال الله أن يخصكم بكل خير ويصرف عنكم كل شر ويقر أعينكم ويسر قلوبكم ويثلج صدوركم ويفرج همومكم ويحقق آمالكم ويجعل التوفيق حليفكم والفلاح طريقكم ..
وغفر الله لنا ولكم ولوالدينا ولأهلينا ولذرياتنا ولجميع المسلمين .
اللّٰہ تعالیٰ سے میں التجا کرتا ہوں کہ وہ :
آپ (تمام احباب) کو ہر بھلائی کے ساتھ چُن لے (مالا مال کردے)
ہر برائی و فتنہ کو آپ سے دور کردے ،
آپ کی آنکھوں کو ٹھنڈک (قرار) دے ،
آپ کے دلوں کو خوشی دے ،
آپ کے سینوں کو ٹھنڈا کردے (سکون دے)
آپ کی پریشانیوں کو دور کرے ،
آپ کی امیدوں کو پورا کردے ،
(حب الہی اور خدمت انسانیت کی ) توفیق کو آپ کا حلیف (معاون) اور کامیابی کو آپ (کی منزل مراد) کا راستہ بنا دے ،
اور اللہ تعالیٰ ہمارے ، آپ کے ، ہمارے والدین ، ہمارے اہل خانہ ، ہماری اولادوں اور تمام مسلمانوں کے (گناہوں کو) بخش دے ۔