دعائے شیخ
اَلْلّٰهُمَّ
أَنْتَ خَالُقُنَا وَ مَوْلَانَا لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنَا وَ نَحْنُ عِبَادُكُ وَ نَحْنُ عَلیٰ عَھْدِكَ مَااسْتَطَعْنَا
نَعُوْذُ بِكَ مِنْ شُرُوْرِ أَنْفُسِنَا وَ نَعْتَرِفُ بِفَضْلِكَ عَلَیْنَا وَ بِتَقْصِیْرِنَا فِیْ حَقِّكَ فَاغْفِرْ لَنَا فَإِنَّهٗ لَا یْغْفِرُ الْذُّنُوْبَ إِلّْا أَْنْتَ
آمـِــــــــيْن يَارَبَّ الْعَالَمِيْن
حَفِظَكمُ الْلّٰهُ وَأْحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے پیدا کرنے والے اور ہمارے آقا ہیں، کوئی حاکم نہیں ہے مگر آپ ہی ہیں، آپ ہی نے ہمیں پیدا کیا اس حال میں کہ ہم آپ کے بندے ہیں اور آپ کے عھد (کی پابندی) میں ہیں جب تک آپ ہمیں توفیق دیں۔
ہم اپنے نفسوں کے شرور سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں، ہم آپ کے اپنے اوپر فضل کا اور آپ کے حق میں اپنی کوتاہی کا اعتراف کرتے ہیں ؛ پس آپ ہمیں معاف کر دیجیے کیونکہ بیشک آپ کے علاوہ گناہوں کو کوئی معاف نہیں کرتا۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے