دعائے شیخ
اَللّٰھُمَّ
صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ أَصْلِ الْأُصُوْلِ نُوْرِ الْجَمَالِ، وَسِرِّالْقُبُوْلِ أَصْلِ الْکَمَالِ، وَبَابِ الْوُصُوْلِ
صَلوٰةً تَدُوْمُ وَلَا تَزُوْلُ
وَعَلیٰ آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلِّمْ
اَللّٰھُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرْنَا فِیْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ تمام بنیادوں کی بنیاد، خوبصورتی کے نور، قبولیت کے راز، کمال کی اساس اور (اللّٰہ تعالیٰ تک ہماری) رسائی کے باب ، ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر، آپ کی آل اور آپ کے صحابہ کرام پر ایسی رحمت نازل فرمائیے جو ہمیشہ رہے اور ختم نہ ہو۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے، ہمیں (قیامت کے دن) آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔