دعائے شیخ
(وأنه هو أضحك وأبكى)
الذي خلق الدموع في عينيك
 قادر على أن يخلق البسمة في فمك
  فثق بربك إنه على كل شيء قدير
( اور بیشک وہ اللہ ہی ہنساتا اور رلاتا ہے ۔
 سورۃ النجم ؛ 43 )
جس نے آنسوؤں کو آپ کی آنکھوں میں پیدا کیا ، وہ اس بات پر قادر ہے کہ آپ کے چہرے پر مسکراہٹ ظاہر کردے تو
  اپنے رب پر اعتماد رکھیے ۔
 بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔