دعائے شیخ
اللهمّ
اجبر خواطرنا،
ولملم شعث قلوبنا، وبعثرة أرواحنا،
واهدنا سبل السلام، واكفنا شر اللئام،
وبارك في أعمالنا و أعمارنا ،
واجعل لنا عمرا خالدا بالذكر الحسن
والأثر الجميل.
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو جوڑ دیجیے ،
ہمارے دلوں کے انتشار اور روحوں کی لغزش کو دور کر دیجیے ،
ہمیں سلامتی کے راستوں پر چلا دیجیے ،
ہمیں کمینہ خصلت لوگوں سے کافی ہو جائیے ،
ہمارے عملوں اور عمروں میں برکت دے دیجیے ،
ہماری زندگی کو ہمیشہ کے لیے اپنے عمدہ ذکر اور خوبصورت تاثیر والی کر دیجیے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔