دعائے شیخ
اَلْلّٰهُمَّ
طَھِّرْ قُلُوْبَنَا مِنْ کُلِّ خُلْقٍ لَا یَرْضِیْكَ
اَلْلّٰهُمَّ
طَھِّرْ قُلُوْبَنَا مِنَ الْغِلِّ وَالْحِقْدِ وَالْحَسَدِ وَالْکِبْرِ
اَلْلّٰهُمَّ
طَھِّرْ قُلُوْبَنَا مِنْ کُلِّ سُوْءٍ وَمِنْ کُلِّ أَذیً
وَارْحَمْنَا وَ تَوَفَّنَا وَأَنْتَ رَاضٍ عَنَّا
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو ان تمام بد اخلاقیوں سے پاک کر دیجیے جو آپ کو ناپسند ہوں
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو بغض، کینہ، حسد اور بڑائی سے پاک کر دیجیے
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو ہر برائی اور ہر اذیت سے پاک کر دیجیے
ہم پر رحم فرمائیے اور ہمیں دنیا سے اس حالت میں لےجائیے کہ آپ ہم سے راضی ہوں
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔