دعائے شیخ
اَلْلَّهُمَّ
وَفِّقْنَا لِهُدَاكَ وَ اجْعَلْ عَمَلنَا فِيْ رِضَاكَ
اَلْلَّهُمَّ
أَقِلْ عَثَرَاتِنَا، وَ اغْفِرْ زَلَّاتِنَا، وَ كَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا، وَ تَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ.
آمين يَا رَبَّ العَالَمين
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی ہدایت کے لیے توفیق دے دیجیے اور اپنی رضا میں ہمارے عمل کو طے کر دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہماری غلطیوں سے درگزر کیجیے، ہماری لغزشوں کو معاف کر دیجیے، ہماری برائیوں کو ہم سے دور کر دیجیے اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ موت دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!