دعائے شیخ
أسأل الرحمن
الذي خلق الإنسان وعلمه البيان
الذي يراكم ويعلم سركم ونجواكم
أن يجعل السعادةوالصحة لا تفارق أبدانكم
وأن يرزقكم رزقاًيغنيكم ولا يطغيكم
وأن يرضى عنكم ويرضيكم ويصلحكم ويهديكم
وأن يجعل أحسن أعمالكم خواتيمها
وأن يرزقنا وإياكم شفاعة سيدنا محمدﷺ.
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله واحياكم حياة طيبة
بےحد مہربان ذات ، جس نے انسان کو پیدا کیا اور اسے بات کرنا سکھایا ، جو آپ کو دیکھتا ہے اور آپ کے اندر کے بھید اور باہم سرگوشیوں کو جانتا ہے ، اس سے میں سوال کرتا ہوں کہ :
وہ آپ کو اپنے جسموں سے جدا نہ ہونے والی سعادت اور صحت دے ،
یہ کہ وہ آپ کو ایسا رزق دے جو آپ کو (دوسروں سے) غنی کرے اور سرکش نہ بنائے ،
یہ کہ وہ آپ سے خوش ہو جائے ، آپ کو خوش کردے ، آپ کو سنوار دے اور آپ کو درست راستہ پر گامزن کر دے ،
یہ کہ وہ آپ کی (زندگی کے) اخری اعمال ، آپ کے اچھے اعمال کو بنا دے ،
اور یہ کہ وہ ہمیں اور آپ کو ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ کی شفاعت عطا فرمائے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔