دعائے شیخ
اللهم اني استودعتك باكستان خاصة وجميع بلاد المسلمين عامة و شبابها ..
ونساءهاوفتياتها،أطفالهاوشيوخها
اللهم أني أستودعتك ممتلكاتها
ومبانيها و منشآتها .. اراضيها
وخيراتها .. أمنها و أمانها و أرزاق اهلها .. حدودها وبحورها .. فأحفظهم بحفظك يا من لا تضيع عنده الودائع وأنت خيرالحافظين
اے اللہ ، میں نے آپ کو دیکھ بھال کے لئے
پاکستان بالخصوص اور تمام مسلم ممالک بالعموم
اور ان کے نوجوان ، ان کی خواتین ، ان کی دوشیزائیں ،
ان کے بچے اور ان کے بزرگ سپرد کئے ۔
اے خدا ، میں نے آپ کو نگرانی کے لئے
ان (وطنِ عزیز پاکستان اور مسلم ممالک ) کی جائیدادیں ۔۔۔
ان کی عمارتیں اور ان کے ادارے…
ان کی زمینیں ، اور ان کے بھلے کام ...
ان کا امن وامان ، اور ان کے باشندوں کے ذرائع رزق ۔..
ان کی سرحدیں اور ان کے سمندر .. حوالے کئیے ۔
اے وہ ذات ! جس کے پاس امانتیں ضائع نہیں ہوتیں ، پس آپ ابنے حفاظتی انتظام سے ان کی حفاظت فرمائیے کیونکہ آپ ہی سب سے بہتر محافظ ہیں ۔