دعائے شیخ
اَلْلًّهُمَّ
إِجْعَلْنَا مُحِبِّیْنَ لِأَوْلِیَائِكَ وَ مُعَادِیْنَ لِأَعْدَائِكَ وَ مُتَمَسُِکِیْنَ بِسُنَّةِ أَنْبِیَائِكَ وَ رُسُلِكَ یَا رَحْمٰنُ یَا رَحِیْمُ.
اَلْلًّهُمَّ
اِجْعَلْنَا مِنْ عُتَقَائِكَ مِنَ الْنَّارِ.
آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
حَفِظَكُمُ الْلّٰهُ وَ أَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ اپنے دوستوں سے محبت کرنے والا، اپنے دشمنوں سے عداوت رکھنے والا اور اپنے نبیوں اور رسولوں کی سنت (طریقے) کو مضبوطی سے تھامنے والا بنا دیجیے،
اے رحم کرنے والے ! اے مہربان !
(آپ ہم پر اپنی رحمت اور مہربانی فرما ئیے)،
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں جہنم کی آگ سے آزاد کردہ لوگوں میں شامل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے مالک !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔